ننگا ٹنگا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بالکل عریاں، بے لباس، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بالکل عریاں، بے لباس، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور)۔